: شریعہ بورڈ


داؤد فیملی تکافل کے جملہ امورشریعہ بورڈ کی نگرانی میں انجام دی جاتی ہیں۔ شریعہ بورڈ کے چیئرمین مفتی اعظم پاکستان جناب محترم پروفیسر مفتی منیب الرّحمٰن ہیں،جن کے ساتھ جناب محترم مفتی سید صابر حسین اور جناب محترم مفتی سید زاہد سراج بحیثیت اراکین شریعہ بورڈ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔