شخصی تکافل
مقابلے کی فضاء کومد نظر رکھتے ہوئے ہم نئےفیملی تکافل پروڈکٹس متعارف کرواتے رہیں گےجو کلائینٹس کی ضروریات کےعین مطابق اور مارکیٹ سے ہم آہنگ ہونگے ، جو گروپ اور انفرادی سظح کی ضروریات کو پورا کریں گے اور مارکیٹ میں موجود دوسرے تحفظ کے پلانز سے منفرد ہوں گے۔ہر پروڈکٹ میں مزید اضافی/ضمنی فوائد بھی شامل کیے جا سکتےہیں ،جو اختیاری ہوتے ہیں۔